حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب الکافی سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الباقر علیہ السلام:
مَا مِنْ شَیْءٍ أَفْسَدَ لِلْقَلْبِ مِنْ خَطِیئَةٍ إِنَّ الْقَلْبَ لَیُوَاقِعُ الْخَطِیئَةَ فَمَا تَزَالُ بِهِ حَتَّی تَغْلِبَ عَلَیْهِ فَیُصَیِّرَ أَعْلَاهُ أَسْفَلَهُ.
گناہ سے زیادہ کوئی چیز دل کو تباہ نہیں کرتی۔ دل گناہ کرتا ہے اور اس گناہ پر اصرار کرتا ہے جس کے نتیجے میں دل تباہ و برباد ہو جاتا ہے۔
الکافی، ج ۲، ص ۲۶۸